Total Pageviews

Friday, April 24, 2020

خوش خبری !

واٹس ایپ میں زبردست سہولت کا اضافہ دنیا بھر میں وائس، ویڈیو کال ، ویڈیوز، میسج ، میڈیا فائلز شیئر کرنے کے لیے سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست سہولت پر کام شروع کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نئی سہولت کے بعد واٹس ایپ ایک وقت میں 8 افراد ویڈیو کالنگ کرسکیں گے، جسے آزمائشی طور پر بیٹا ورژن میں استعمال کیا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن شاپنگ اور دیگر رجحانات میں اضافہ ہورہا ہے، وہیں لوگوں نے سوشل میڈیا پر بھی زیادہ وقت گزارنا شروع کردیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے ہی پیش نظر واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کیلئے ویڈیو کالنگ میں زیادہ افراد کی شمولیت پر کام کردیا ہے۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں صرف 4 لوگ بات کر سکتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق عام صارفین تک نئے سہولت کی رسائی میں کچھ وقت لگے گ

No comments:

Post a Comment

Ramadan 2020

Purpose!

Ramadan is month of acting good deeds and  refrain from evil ones, this is the best opportunity to practice self control and groom yoursel...